دنیا

عالم اسلام بھی کوروناسے شدیدمتاثر

استنبول ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالم اسلام بھی کوروناوائرس سے شدید متاثر ہے۔ ترکی میں سب سے زیادہ 1,66,422 افراد متاثر ہوئے وہاں 4609 افراد لقمہ اجل بنے۔

لیبیا کے دو اضلاع پر جی این اے کا قبضہ

طرابلس، 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومتی دستوں نے لیبیا میں پھر سے دارالحکومت طرابلس کے جنوب مشرق میں واقع دو اضلاع عین زارہ اور