دنیا

امریکی فوجی نیٹ ورک پر سائبر حملے کا اندیشہ

واشنگٹن: امریکی سائبر آرمی چیف اسٹیفن فوگارٹی نے چہارشنبہ کے روز ایک ورچوول کانفرنس میں پنٹاگن مواصلات سمیت امریکی کمپیوٹر نیٹ ورکس پر سائبر حملوں کے اندیشے کا اظہار کیا

افغانستان جھڑپ: پانچ طالبانی سمیت 7ہلاک

قندوز: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں بدھ کی صبح طالبانی اور حفاظتی دستوں کے مابین جھڑپ میں دو فوجی اور پانچ طالبانی مارے گئے نیز دونوں جانب کے 11