دنیا

ترکی میں کورونا کے 1035 نئے معاملے

انقرہ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی می کورونا وائرس کے 1035 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 159797 ہوگئی ہے

بنگلہ دیش ہاسپٹل میں آتشزدگی پانچ مریض فوت

ڈھاکہ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں دارالحکومت ڈھاکہ کے یونائیٹڈ ہاسپٹل کے آئیسولیشن وارڈ میں زبردست آگ لگ جانے سے 5مریضوں کی موت ہو گئی۔ڈھاکہ میٹرو پولیٹن