چین: تربیت کے نام پر ہزاروں اویغور مسلمان حراستی کیمپوں میں قید، خفیہ دستاویزات کا افشاء‘ قیدیوں کے متعلق انکشاف
بیجنگ: چین کے صوبہ سنکیانگ میں بیجنگ نے ہزاروں اویغور اور دیگر اقلیتی مسلمانوں کومبینہ طور پر حراستی کیمپوں میں قید رکھا ہے جنہیں حکام تربیتی مراکز قرار دیتے ہیں۔گذشتہ