دنیا

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت پر 6 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔

محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہندوستان، متحدہ عرب امارات، ترکی اور انڈونیشیا میں متعدد کمپنیوں کو ایرانی نژاد پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی نمایاں فروخت اور خریداری کے لیے نامزد کیا

ایکواڈور :مسلح حملے میں 5 ہلاک

کیٹو۔30 جولائی ۔ ( یو این آئی) ایک مسلح حملے کے بعد تین منزلہ مکان میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ واقعہ منگل کی صبح