دنیا

بحر الکاہل میں سونامی کا خطرہ ٹل گیا

ماسکو31 جولائی (ایجنسیز) بحر الکاہل کے ساحلی ممالک میں سونامی کی وارننگ اُٹھائے جانے کے بعد ساحلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے لاکھوں شہری اپنے گھروں کو واپس لوٹنا