دنیا

روس میں ہیلی کاپٹر تباہ‘5افراد ہلاک

ماسکو۔10؍نومبر ( ایجنسیز )روس کے داغستان ریجن میں ایک خوفناک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ اس حادثہ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل