دنیا

سنگاپور کے صدر نےپارلیمنٹ تحلیل کر دی

سنگاپور: سنگاپور کے صدر تھرمن شانموگرٹنم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ سنگاپورین صدر نے وزیرِ اعظم لارنس وونگ کے مشورے پر آئندہ انتخابات سے قبل پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔الیکشن