دنیا

رضا پہلوی کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

تہران ؍ واشنگٹن ۔ 3 جنوری (ایجنسیز) ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔