دنیا

ورجن آسٹریلیا کی پرواز میں آتشزدگی

سڈنی، 7 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیا کے برسبین ہوائی اڈہ پر جمعرات کی رات ورجن آسٹریلیا کے ایک طیارہ کے بریک میں لینڈ کرتے وقت وقت آگ لگ گئی