اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغانستان میں القاعدہ اور تحریک طالبان کی موجودگی بے نقاب کر دی
کابل / نیویارک: اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) جیسے دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے آ