انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں آج دو میچس کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں دہلی کیپٹل نے کولکتہ نائٹ رائیڈرس کو 44 رنـز سے ہرایا۔ آج کھیلے گئے دوسرے میاچ میں راجستھان رائلس نے لکھنؤ سوپر جینٹس کو 3 رنز سے شکست دی۔