آج بھی بارش کا امکان

   

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ا کتوبر (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے اگرچیکہ کل کے تعلق سے کوئی وارننگ جاری نہیں کی لیکن تلنگانہ کے بعض علاقوں میں 24 اکتوبر تک بارش کا امکان ہے ۔ حیدرآباد اور اطر اف و اکناف کے علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔