آدارن (AADARAN) پر آٹو میٹیڈ لباس کی تیاری کی مشین مردوں کے لیے متعارف

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : آدارن ، ایک وسیع 4 منزلہ مخصوص مردانہ برانڈ اسٹور کی حیدرآباد میں نقاب کشائی عمل میں آئی ۔ یہ حیدرآباد کی پہلی آٹو میٹیڈ ٹیلرنگ مشین سے لیس ہے ۔ یہ مشین سائیز کی ناشناسی کے بغیر موزوں لباس تیار کرتی ہے ۔ مردانہ نسلیاتی اور مناسب ہئیت دکھاتی ہے ۔ آدارن ایک سب سے بڑا نسلیاتی شوروم ہے جو مردوں کے لیے روایتی اور ہم عصر ڈیزائنوں کی آمیزش کے ساتھ شیروانی ، سوٹس ، جودھ پوری اور مزید بہت کچھ تیار کرتا ہے ۔ اس موقع پر مسٹر وامشی ڈائرکٹر آدارن اسٹور نے کہا ہم بالکل پہلی مرتبہ اپنے اسٹور پر اس قسم کی مشین متعارف کرتے ہوئے اس کی نقاب کشائی کرچکے ہیں ۔ آدارن اسٹور متصل جی پلاریڈی سویٹس ، عابڈز ، حیدرآباد میں اب سرخیوں میں ہیں ۔۔