آدتیہ پنچولی کی سزا برقرار

   

Ferty9 Clinic

ممبئی: ممبئی کی ایک ہاوسنگ سوسائٹی میں فلم ادکار آدتیہ پنچولی کے اپنے پڑوسی سے کار پارکنگ معاملے میں تنازعہ اور پڑوسی کو زدکوب کرنے پر مقامی عدالت کی جانب سے ایک برس کی سزا کو آج سیشن کورٹ نے برقرار رکھا ۔ ادکار کو شکایت کنندہ کو 1.5لاکھ روپئے معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔