آرمور:۔ ایس ایچ او آرمور سیدشیور نے بتایا کہ آرمور میں ریاپڈایکشن فورس کی جانب سے امن مارچ آرمور گول بنگلہ تا مامڈپلی سے ہوئے پرکٹ تک امن مارچ کیا گیا اس میں ریاپڈایکشن فورس کے عہدیداروں کے علاوہ اے ایس پی آرمور رگھو ، ای ایچ او سیدشیور ، سب انسپکٹرس کے علاوہ اے ایس آئی عبدالغفار اور دیگر عہدیدار موجود تھے ۔