آر کے ایس کرکٹ اکیڈمی میں آج ٹیم سلیکشن ٹرائلز

   


حیدرآباد: آر کے ایس کرکٹ اکیڈمی 5 اور 6 جنوری کو 2020-21 کے سیزن کے ایچ سی اے اے ڈویڑن دو روزہ اور ونڈے لیگز کے لئے اپنی ٹیم کے انتخاب کے ضمن میں آر کے ایس کرکٹ گراونڈ پیر زادی گوڑہ بوڈ اپل حیدرآباد میں ٹرائلز منتقد کررہی ہے ۔ اندراج کے لئے 8885288129 اور 7780564479 پرربط قائم کیا جاسکتا ہے کریںدلچسپی رکھنے والے کھلاڑی 5 اور 6 جنوری کے دوپہر 2 تا 4 بجے کے درمیان آدھار کارڈ کی کاپی اور ایک تصویر کے ساتھ رجسٹر کروا سکتے ہیں۔