آسٹریلیامیں بارش سے تباہی املاک کو نقصان‘ بجلی منقطع

   

Ferty9 Clinic

کینبرا : آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی پٹی پر شدید بارش اور اس کے نتیجے میں آنے والے ریلوں نے تباہی مچا دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کئی علاقوں میں مکانات، سڑکوں، تنصیبات اور املاک کو شدید نقصان پہنچا جب کہ بجلی کی ترسیل کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز سب سے زیادہ متاثرہ ریاست قرار دی گئی ہے۔