آندھراپردیش میں کورونا کے 6555 نئے کیسیس

   

امراوتی ۔ آندھراپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6555 نئے کیسیس درج کئے گئے ہیں ۔ 31 اموات ہوئے ہیں ۔ 7485 مریض روبہ صحت بتائے گئے ہیں۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 5900 تک پہونچ گئی ہے ۔