آندھراپردیش کے 10 افراد کی اسرائیل سے بحفاظت واپسی

   

حیدرآباد 13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی آج اسرائیل سے وجئے واڑہ واپسی عمل میں آئی ۔ آئندہ دنوں میں تلگو ریاستوں سے تعلق رکھنے والے مزید افراد کو بحفاظت اسرائیل سے واپس لانے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔