ابوظہبی کی طرح ہندوستان میں بھی ڈرون حملے کا منصوبہ!

   

نئی دہلی : انٹلیجنس ایجنسیوں کے مطابق پاکستان کے آئی ایس آئی چین سے ڈرون خرید رہی ہے۔ یہ اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ابو ظہبی کی طرح ہندوستان میں بھی حملے کیلئے ڈرون کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔