اترپردیش میں صداقت نامۂ موت کیلئے قطاریں

   

اترپردیش میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کافی ہلاکت خیز ثابت ہورہی ہے۔ کورونا مریضوں کی اموات کی تعداد اتنی ہوگئی ہے کہ کانپور میں لوگوں کو اپنے رشتہ داروں کے ڈیتھ سرٹیفکٹ کے حصول کیلئے متعلقہ سرکاری دفاتر پر قطاریں لگانا پڑرہا ہے۔