اترپردیش میں 10 تا 13 جولائی لاک ڈاؤن

   

لکھنؤ ۔ اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ریاست میں جمعہ 10 جولائی کی رات 10 بجے سے 13 جولائی کی صبح 5 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف سیکریٹری راجندر تیواری نے کہا کہ ضروری خدمات جاری رہیں گی۔