اترپردیش کے مراد آباد میں کورونا کے مریض کی مریض کی جانچ کےلیے اۓ ڈاکٹروں کی ٹیم اور پولیس اہلکاروں پر مقامی لوگوں نے کیا حملہ

,

   

مراد آباد: ملک میں کورونا مریضوں بڑھتی تعداد کے درمیان ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ کرنے والے واقعات میں کمی نہیں آرہی ہے، اترپردیش کے مراد آباد سے نہایت ہی افسوسناک تصویریں سامنے آئی ہے، ایک کورونا مریض کو لینے ڈاکٹروں کی ٹیم اور پولیس اہلکاروں پر مقامی لوگوں نے حملہ کردیا، انکی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی گئی، پتھروں سے حملے کیے گئے اور کئی لوگ زخمی بھی ہوۓ۔

ملی اطلاعات کے مطابق 17 لوگوں کو پولیس نے یہاں سے گرفتار کر لیا ہے، جس میں دس عورتیں ہیں اور سات عورتیں ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ واقعہ مراد آباد کی حاجی علی مسجد کے پاس پیش آیا، شروعاتی کاروائی کے بعد وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ان پر این ایس اے لاگو کیا جا سکتا ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ ویڈیو۔

YouTube video