اداکارہ ریا کیخلاف نارکوٹکس بیورو کا کیس

   

ممبئی : سشانت سنگھ راجپوت ڈیتھ کیس میں منشیات کے زاویہ کا جائزہ لینے کے بعد نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اداکارہ ریا چکرورتی اور دیگر کیخلاف ممنوعہ ڈرگس کی مبینہ معاملتوں کی پاداش میں فوجداری کیس درج کیا ہے ۔ ریا پر سشانت کو ڈرگس پہنچانے کا الزام ہے ۔