اردو دانی ، زبان دانی ، انشا امتحانات کے اسناد کی اجرائی

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : (راست ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ اردو دانی ، زبان دانی ، انشا کے امتحانات کے نتائج جاری ہوچکے ہیں ۔ دینی مدارس ، اسکولس اور امتحانی مراکز جہاں یہ امتحانات منعقد ہوئے تھے اپنے سرٹیفیکٹ دفتر سیاست عابڈس پر روزانہ پیر 2 مارچ سے 11 تا 3 بجے دن حاصل کرسکتے ہیں ۔۔