اسرائیلی پارلیمان میں ہنگامی حکومت کے قیام کو منظوری

   

تل ابیب : اسرائیلی پارلیمان کینیسٹ نے ایک ہنگامی حکومت کے قیام کی منظوری دی ہے جو غزہ کی پٹی میں تمام تنازعات کے دوران کام کرے گی۔ پارلیمان کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنگامی حکومت جو کہ غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران کام کرے گی کو 64 اراکین کی حمایت سے منظور کیا گیا ہے جس کو مخالفت میں چار ووٹ ملے ہیں۔