اسرائیل میں اندرون ایک ماہ 25فیصد آبادی کو کورونا ویکسین:نتن یاہو

   

یروشلم: اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے کہا کہ ان کی حکومت اندرون ایک ماہ 22.5لاکھ یا 25فیصد آبادی کو کورونا ویکسین دینے کا ارادہ رکھتی ہے ۔حکومت کا نشانہ ہفتہ بھر میں 1.5لاکھ یومیہ کی شرح سے ویکسین کی فراہمی ہے۔اس طرح پہلے ہفتہ میں 2.5لاکھ افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک حاصل ہوگی ۔