٭ ممبئی :اسپائس جیٹ کے ایک مسافر نے ممبئی ۔ دہلی پرواز کے طیارہ کی تڑخی ہوئی کھڑکی پر چپکا ہوا ٹیپ دستیاب ہوا۔ ایک مسافر نے تصویر وائرل کردی۔ اس نے تحریر کیا کہ کیا یہ سلامتی کے اندیشوں میںاضافہ نہیں رکھتا۔ سیلو ٹیپ کا مطلب یہ ہیکہ اگر کوئی اس صورتحال سے واقف ہوجائے اور دیکھ لے تو کیا اندیشوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔