٭ اسپین کے فٹبال کلب نے بتایاکہ اس کے تقریباً 35 فیصد کھلاڑی اور عملہ کے ارکان کی طبی جانچ کی گئی جو کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے ۔ ان کو علحدہ وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔ ویلنشیا چمپینس لیگ کا میلان میچ ہوا تھاجس کی وجہ سے کورونا وائرس کے مثبت کیسس میں اضافہ ہوا ہے ۔