اسکولس انتظامیہ اسوسی ایشن کی طرف سے تعلیمی اداروں کی کشادگی کے فیصلہ کا خیرمقدم

   

حیدرآباد 30 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ کے مسلمہ اسکولس کی مینجمنٹس اسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی دوبارہ کشادگی کے حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ اسوسی ایشن نے ایس ایس سی امتحان کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کا بھی خیرمقدم کیا۔