اضلاع میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد7مئی (یواین آئی) ریاست کے کئی اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے ۔