افغانستان‘ مالی اور نائیجر میں عیدالفطر کا اہتمام

,

   

ایشیا اور افریقہ کے تین ممالکافغانستان‘ مالی اور نائیجر میں عیدالفطر کا اہتمام کیا گیا۔ عوام میں اس موقع پر زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔ افغانستان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے طالبان کے کنٹرول کے بعد دوسری مرتبہ اس موقع پر عوام کے سامنے پیش ہوئے اور عوام کو مبارکباد دی۔