افغان عوام کورونا وبا سے بے پرواہ

   

کابل: افعانستان میں کووڈ۔19 کے کیسیز حالانکہ دیگر ممالک کے مقابلے زیادہ نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود وہاں عوام کا ایک طبقہ جہاں خوفزدہ ہے وہیں دوسرا طبقہ بالکل بے پرواہ ہے جبکہ وہاں گیمز، پارکس میں جانے کے علاوہ شادیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کی جارہی ہے حالانکہ حکومت افغانستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب تک مل بھر میں 72 ہیلتھ ورکرس کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔