امارات میںمنی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات

   

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے حکام نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام کی سلامتی اور معاشی خوشحالی کے تحفظ کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔ شہریوں کو ہرطرح کے مالی غبن سے بچانا ہماری ذمے داری ہے۔