امارات میں بیرونی سرمایہ کاری میں 35 فیصد اضافے کی توقع

   

دبئی ۔ دبئی اقتصادیہ کے ڈائریکٹر جنرل سمیع القامزی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کمرشل کمپنیوں کے قانون میں ترمیم کے سبب دبئی میں بیرونی سرمایہ کاری کا رحجان پایا جاتا ہے۔ اقتصادی قوانین میں حالیہ اصلاحات کے باعث دبئی کی معیشت غیر ملکی سرمایہ کاری میں 35 فیصد اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔القامزی نے کہا ہے کہ حالیہ ترامیم سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہاؤ اور معیار کے ساتھ ساتھ امارات کی مجموعی معاشی نمو پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔نئی اصلاحات جو اس ماہ کے آغاز میں عمل میں لائی گئی ہیں