امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 390 ویں دن بھی جاری

   


حیدرآباد:اے پی کے دارالحکومت کے مسئلہ پر امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 390 ویں دن بھی جاری ہے جس میں کسانوں کی بڑی تعداد بشمول خواتین نے حصہ لیا۔امراوتی کے مندڈم، تُلورو، ویلگاپوڑی، وینکٹ پالیم، کرشناپالیم، ایرابلی، اُودنڈارایاپالیم ، رایاپوڑی، نیروکونڈا ،اننت ورم ، پیداپریمی اور دیگر علاقوں میں ان احتجاجیوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔