بی جے پی 2019 میں جیسے ہی برسراقتدار ائی ہے تمام بلوں اور قوانین کو پیش کرنے میں لگی ہے، اسی طرح ار ائی ٹی کا بل جب لوک سبھا میں پیش کیا گیا تو امروہہ سے بھوجن سماج وادی کے رکن پارلیمان نے کہا کہ یہ ایک عوامی حق ہے، اسی حق کے ذریعے پتہ چلا کے ملک کے وزیراعظم نے کتنے دورے کیے، اسی سے پتہ چلا کہ آپ کے گھپلے کتنے ہوئے ہیں، اور آپ ڈر کے مارے اس حق کو چھیننے کی کوشش کر رہے ہو۔
یہ انفارمیشن کا حق مودی سرکار چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اب تو صرف انفارمیشن پر پابندی لگا رہے ہیں، انے والے دنوں میں بولنے پر بھی پابندی لگا رہے ہیں۔ اپ اس لئے چھپانا چاہتے ہو کہ اپ کے گھپلے کی جانکاری ایک عام آدمی بھی حاصل کر سکتا ہے۔
جب بھاجپا والوں نے چلایا تو انہوں نے کہا کہ میری بات یہ لوگ سننا نہیں چاہتے، اب ہم بھی وزیراعظم کے بیان پر چلائیں گے یہ نہ سوچیں کہ ہماری تعداد میں کمی ہے مگر ہمارے اندر خاموش رکھنے کی طاقت ہے۔
انہوں نے صاف چلینج کر کے کہا کہ بھلے ہی ہم تعداد میں کم ہے مگر ہم اس ائین کے حقوق کے دائرے میں جو کرسکتے ہیں کر گزریں گے چاہے اس کا نتیجہ کچھ بھی نکلے۔
پوری ویڈیو دیکھیں۔
