امریکہ نے شمالی کوریا پر حملے کی دھمکی دے دی

   

نیویارک20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکہ کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کا بھرپور اور بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔