وٹیکن سٹی 6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پوپ فرانسیس نے اتوار کے دن امیزان کے بارانی جنگلات میں آتشزدگی کے خاطیوں کی مذمت کی۔ اُنھوں نے کہاکہ مفادات حاصلہ نے تباہی پھیلانے کے لئے آگ لگائی تھی۔