اناؤ سانحہ: متاثرہ کی حالت اب بھی نازک

   

لکھنو۔3 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) اُترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں اتوار کو پیش آئے سڑک حادثے میں زخمی اناؤ ریپ کیس کی متاثرہ کی حالت چھٹے دن ہفتہ کو بھی نازک بنی ہوئی ہے ۔کنگ جارج میڈیکل یونیوسٹی(کے جی ایم یو) کے چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ایس این شنکھوار نے کہا کہ متاثرہ کی حالت نازک مگر مستحکم ہے ۔ متاثرہ وینٹی لیٹر پر ہے ۔ اسے نمونیا ہوگیا ہے جس سے کی وجہ معمولی بخار بھی ہے ۔ حالانکہ متأثرہ کے وکیل کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی حالت میں بہتری کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔متأثرہ کے جسم پر کئی فریکچر ہیں۔ پھیپھڑوں میں جمع خون کو جمعہ کو نکالا گیا