انتقال

   


حیدرآباد 6 اپریل ( راست ) جناب سید ندیم اللہ حسینی ولد سید عبدالغفور مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مدینہ مسجد بانو نگر سنتوش نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد محمدیہ مادنا پیٹ منڈی کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم منگل 8 اپریل کو بعد نماز سشر مدینہ مسجد بانو نگر سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9000035057 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔

٭٭ جناب نجیب عبدالمتین ولد محمد عبدالرشید مرحوم ڈائرکٹر انڈو برٹش اکیڈیمی کا 6 اپریل کو صبح مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد عالمگیری میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بیٹری لائن قبرستان شانتی نگر میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9848237340 یا 9849025000 پر ربط کریں۔