انتقال

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ اقبال النساء بیگم زوجہ جناب ایم اے مجید مرحوم کا بعمر 93 سال آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 26 فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب قطب شاہی مسجد ، خیریت آباد میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے محمد فراست رحیم سے فون نمبر 9989190986 پر ربط کریں ۔