انٹر سٹی اسمارٹ بس ، AQI کا حیدرآباد ۔ بنگلورو روٹ پر آغاز

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ہندوستان کے سرکردہ انٹرسٹی موبیلٹی برانڈ ، انٹرسٹی اسمارٹ بس کی جانب سے حیدرآباد ۔ بنگلورو اور بنگلورو ۔ حیدرآباد روٹس پر ہندوستان کی پہلی ایر ۔ پیوریفائیڈ بس سرویس کا کل آغاز کیا گیا ہے ۔ حیدرآباد ۔ بنگلورو روٹ پر اسمارٹ بس اے کیو آئی سرویس کو حیدرآباد میں مسٹر سی رمیش ، جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر اینڈ ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفیسر اور انٹرسٹی اسمارٹ بس کی سینئیر لیڈر شپ کی موجودگی میں جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا ۔ اس کے ایڈوانسڈ فلٹریشن اینڈ ایر کوالٹی سسٹمس مسلسل آلودگی ، دھول وغیرہ کو دور کرتے ہیں اور ہوا کے معیار کو باہر کی ہوا سے پانچ گنا تک بہتر رکھتے ہیں ۔۔ A