اوول آفس میں ٹرمپ کی نئے شہریوں کے اعزاز میں تقریب

   

واشنگٹن 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جبکہ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کو سرحد پر دیوار کی تعمیر کرنے کے اٹل موقف کی بناء پر تنقیدوں کا سامنا ہے، اُنھوں نے وائٹ ہاؤز کے اوول آفس میں نئے امریکی شہریوں کے استقبال میں ایک تقریب منعقد کی۔ یہ تقریب جس کا آغاز وائیلن نوازی سے اور اختتام قومی ترانے پر ہوا ۔