آئی این ایل ڈی نے ضلع ، حلقہ اور شعبہ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرس کے تقررات

   

چنڈی گڑھ: انڈین نیشنل لوک دل (اینولو) نے اپنی پارٹی تنظیم کی توسیع کرتے ہوئے پنچکولہ ضلع، حلقہ اور زون صدروں،ایگزیکٹو اور سیلوں کے ضلعی کوآرڈینیٹرز کی تقرری کی ہیں۔ پارٹی کی یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق کونسلر ستندر سنگھ کو پنچکولہ کا ضلعی صدر بنایا گیا ہے ۔ حلقہ کالکا کے زون صدور میں ، راملوک کو دون ، روی پرکاش شرما-کالکا ، منی لال باڑ گودام ، راجندر سنگھ تنور-پنجوڑ ، گورورانا- رائے تن ، ببلی اگروال-مورنی اور رام پال چودھری کو رائے پور زون کا صدر ، حلقہ پنچکولہ کے زون صدرو میں امت جین مہادیود ، وجئے کمار ناڈا صاحب ، منیش چھچھڑیہ۔ابھے پور ، ایس کے شرما ریلی اور سودیش چودھری کو بارولا زون کا صدر بنایا گیا ہے ۔ اسی طرح ایم کے سسودیا۔پنجوری شہری ، روی پرکاش کالکا شہری ، امت جین-پنچکولہ شہری ، جرنیل سنگھ-کالکا دیہی اور گرداس کو پنچکولہ دیہی حلقہ کا صدر بنا یا گیا ہے ۔ پارٹی نے سیما چودھری کو خواتین سیل ، لکھنویندر سنگھ – درج فہرست ذات سیل ، ستپال سینی – پسماندہ زمرے کا سیل ، پردیپ کوشل بزنس سیل ، سلیم خان اقلیتی سیل ، راجو مولی- یوتھ سیل ، ستفول ایمپلائی سیل ، جے کشن شرما-کسان دیل ، لابھ سنگھ – لیبر سیل ، بھوپ سنگھ – انٹلیکچول سیل ، انل کالیرامان – لیگل سیل ، گرنام سنگھ – ٹپریواس سیل ، راج موہن رانا – ڈاکٹر سیل ، نوین چکارہ – اسپورٹس سیل اور منوج کمار کو انڈین اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سیل کا ضلعی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے ۔
اسی طرح ، ضلعی ایگزیکٹو میں ، امر سنگھ رانا بطور سینئر نائب صدر ، راجیو کمار منوچا ، اوتار سینی ، سبھاش دھمان ، پرتھوی سنگھ ، سکھدیپ سنگھ ، سریندر چودھری ، کملیش کماری کو ضلعی نائب صدر ، ماسٹر چرن سنگھ کو ضلعی پرنسپل جنرل سکریٹری ، سچت سنگھ مار ، مکیش ، ایس نرمل سنگھ ، راشد خان ، قسمت کوشک ، پون ریڈو ، اجیت سنگھ جگا کو ضلعی جنرل سکریٹری ، سریندر شرما کو تنظیمی سکریٹری ، تلک راج ، نتن ڈھینگرا ، لیکھ سنگھ ، منکت سنگھ ، جگدیش راوت ، گلاب سنگھ ،۔ دیپک کشیپ کو ڈسٹرکٹ سکریٹری ، مانیکا کو ڈسٹرکٹ ٹریزر ، راجکمار کو ڈسٹرکٹ میڈیا انچارج ، گورو کو ڈسٹرکٹ آفس سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔