نئی دہلی : نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے آسام اسمبلی کے اسپیکر بسوجیت دیمری نے منگل کو خیر سگالانہ ملاقات کی۔نائب صدر سکریٹریٹ نے یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں لیڈروں کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ دونوں لیڈروں کی یہ خیر سگالانہ ملاقات تھی۔