تہران : ایران نے منگل کے دن ایک برطانوی نژاد ایرانی شہری کو 10 سال سزائے قید سنائی کیونکہ وہ اسرائیلی محکمہ سراغ رسانی مساعدکیلئے جاسوسی کر رہا تھا۔ دو سال سزائے قید ناجائز رقم کے عوض دو سال کے معلومات حاصل کرنے کے جرم میں سزا سنائی ۔ ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کو دوہری شہریت انوشہ عاشوری کے نام سے رکھنے پر سزائے قید دی۔ اسماعیلی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 10 سال کی سزائے قید ایرانی خاتون ارس امیری کے خلاف جاسوسی کے الزام میںاسے بھی سزائے قید سنائی۔
