ایران نے ایشین ریسلنگ چمپئن شپ جیت لی

   

نئی دہلی۔26 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے دہلی میں منعقدہ ایشین ریسلنگ چمپئن شپ جیت لی، فاتح ٹیم کے ریسلرز نے دوگولڈ، دو سلور اور چار برونز میڈلز جیتے۔ہندوستان نے ایونٹ میں نے دوسرا اور قازقستان نے تیسرا مقام حاصل کیا۔