تہران: ایران کے نیوکلیئر سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا کہ ایران اپنے نتنزنیوکلیئر مقام کے قریب چٹانوں کے درمیان نیوکلیئر تنصیبات قائم کررہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس نئی تنصیبات کے ساتھ ہی پرانے تنصیبات کو تبدیل کیا جائے گا۔ جولائی میں یہاں پر آگ لگ گئی تھی اور یہ آگ سبوتاج کا نتیجہ تھی۔